Skip Navigation

تقریبات

جلد آرہا ہے ......

پروجیکٹ مینجمینٹ گروپ جلد ہی پروموٹنگ ورک پلیس لرننگ کانفرنس کی تفصیلات کا اعلان کرنے والا ہے جس کی منصوبہ بندی پروجیکٹ کے اختتام کے لیے کی گئی ہے۔ اس باوقار تقریب میں پرجیکٹ کی انٹریکٹو DVD کا افتتاح ہوگا مقام ملازمت پر آموزشی تحقیق کے نتائج کی دوداد پیش کی جائے گی اور ورک پلیس لرننگ ایوالیوشن ٹول کی نمائش کی جائے گی جسے اس وقت تشکیل دیا جارہا ہے۔ اس تقریب میں اسکاٹش انٹپرائز ایریا کے اندر کے تمام اسکاٹش آجرین شرکت کر سکیں گے۔ مزید معلومات کے لیے اپنی آنکھیں کھلی رکھیں یا بصورت دیگر پروجیکٹ مینجمینٹ ٹیم سے رابطہ کریں:

 ای میل  john.spencer@ssascot.org.uk یا kathryn.lee@ssascot.org.uk یا 0131 225 1637 پر فون کریں۔